the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی

متحدہ عرب امارات کایمن میں حوثی باغیوں کے خلاف فضائی کارروائیوں میں شامل اس کا ایک جنگی طیارہ لاپتہ ہوگیا ہے۔

بی بی سی کے مطابق طیارے کے لاپتہ ہونے کا اعلان ملک کی سرکاری خبر رساں کی جانب سے کیا گیا ہے تاہم اس بارے میں مزید تفصیلات نہیں دی گئی ہیں۔

سعودی عرب کی زیرِ قیادت عسکری اتحاد مارچ 2015 سے یمن میں حوثیوں پر فضائی حملے کر رہا ہے۔یہ پہلا موقع ہے کہ ان



کارروائیوں کے دوران متحدہ عرب امارات کے کسی طیارے کے نقصان کی خبر آئی ہے۔

اس سے قبل دسمبر میں بحرین کا ایک جنگی طیارہ ’تکنیکی خرابی‘ کی وجہ سے سعودی عرب میں گر کر تباہ ہوگیا تھا جبکہ مئی میں مراکش کا ایک طیارہ یمن کی فضائی حدود میں گر گیا تھا۔یہ دونوں طیارے بھی ’آپریشن ڈیسائسیو سٹارم‘ نامی کارروائی میں شریک تھے۔یمن کے تنازع میں اب تک چھ ہزار کے قریب افراد مارے جا چکے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.